احساس کفالت  ایمرجنسی پروگرام  - Global News Network

Breaking News

احساس کفالت  ایمرجنسی پروگرام 

عمران خان کی طرف سے جو 12000 دینے ہیں وہ احساس پروگرام کے 6 سائیٹ کیمپس لگ گئے ہیں۔۔ جنکا میسج آیا ہے انکو وہاں سے پیسے مل رہے ہیں۔۔
کامرس کالج لودھراں
قریشی والا سکول
عبداللہ پور پرمٹ سکول
گوگڑاں ہائی سکول
آدم واہن ہائی سکول
اور گیلے وال ہائی سکول

وزیراعظم عمران خان کی طرف سے غریبوں کی امداد کے لئے شروع کیے گئے  احساس کفالت  ایمرجنسی پروگرام کے تحت مالی امداد درج ذیل سنٹرز  سے آج مورخہ 9اپریل بروز جمعرات سے شروع ہیں
#نوٹ
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام /احساس پروگرام میں جو لوگ پہلے سے رجسٹرڈ تھے یاں جن کو 8171پر بھیجے گئے میسج کا جواب اہل آیا ہے۔انکو مقررہ تاریخ،جگہ اور وقت پر کیش کی صورت میں رقم دی جائے گی۔ رقم وصول کرنے کیلئے اپنا اصلی شناختی کارڈ لازمی لائیں  اور آپکو جو میسج میں کوڈ آیا ہے اسکے ہمراہ ان سینٹرز پر جائیں اور رقم حاصل کریں۔

No comments