"فلاحی سرگرمیوں" کے نئے قوائد ضوابط - Global News Network

Breaking News

"فلاحی سرگرمیوں" کے نئے قوائد ضوابط

*کورونا وائرس کے پھیلاؤ اور ہجوم سےبچنے کے لیےپنجاب حکومت نے "فلاحی سرگرمیوں" کے نئے قوائد ضوابط (SOPs) جاری کردئیے*

▪  فلاحی سرگرمیاں انفرادی یا اجتماعی سطح  پر *PDMA* کےتحت ہوں گی

▪ اگر کوئی شخص یا ادارہ خود فلاحی سرگرمی کرناچاہتاہےتو اسے اپنےضلع کےڈپٹی کمشنر سےاجازت لیناہوگی

No comments