احساس کفالت پروگرام - Global News Network

Breaking News

احساس کفالت پروگرام

*لودھراں پولیس*

لودھراں پولیس احساس کفالت پروگرام کے تحت تقسیم ہونے والے رقوم کی سکیورٹی کو یقینی بنانے کے لئے پرعزم۔
ضلع بھر میں 14 پوائنٹس پر احساس کفالت پروگرام کے تحت پیسے تقسیم کئے جائیں گے۔
ضلع کی تینوں تحصیل میں آوور آل انچارج سرکل کے ڈی ایس پیز ہوں گے۔
رقم کی بحفاظت تقسیم کو پولیس کی طرف سے دی جانے والی فول پروف سکیورٹی میں یقنیی بنایا جا ریا ہے۔
کمیپس کے ارگرد ایلیٹ ٹیمز اور ٹریفک ڈیوٹی بھی لگائی گئی ہے۔
بینکوں سے بحفاظت رقوم کو کیمپس تک پہچانے کے لئے پولیس اسکواڈ بھی لگائی گئی یے
ضلع بھر میں ایس ایچ اوز اور 14 سب انسپکٹرز اور اے ایس آئیز ، 53 ہیڈکانسٹیبلز اور کانسٹیبلز، 26 لیڈی کانسٹیبلان کو احساس کفالت پروگرام پر ڈیوٹی پر مامور کیا گیا ہے۔
لودھراں پولیس نہ صرف کورونا وائرس سے لڑ رہی ہے بلکہ احساس کفالت پروگرام کی سکیورٹی کو بھی یقینی بنا رہی ہے۔ڈی پی او سید کرار حسین
تمام پولیس افسران سوشل ڈسٹنس کے تحت احساس کفالت پروگرام میں مستحقین کو رقم کی تقسیم یقینی بنائیں گے۔سید کرار حسین
تمام پولیس افسران ڈیوٹی پر  ماسک،گلوز اور سینیٹائرز کے استعمال کو یقینی بنائیں گے

No comments