رمضان المبارک کے دوران سرکاری دفاتر کے اوقات کار کا اعلان - Global News Network

Breaking News

رمضان المبارک کے دوران سرکاری دفاتر کے اوقات کار کا اعلان

اسلام آباد :
‏وفاقی حکومت نے رمضان المبارک کے دوران سرکاری دفاتر کے اوقات کار کا اعلان کر دیا.

ہفتے میں 5 روز کھلنے والے سرکاری دفاتر :
پیر تاجمعرات صبح 10 سے شام 4 بجے تک.

ہفتے میں 6 روز کھلنے والے سرکاری دفاتر :
پیر تاجمعرات صبح 10 سے سہ پہر 3 بجے تک کھلیں گے.

جُمعے کے دن تمام دفاتر صبح 10 تا دوپہر 1 بجے تک کُھلیں گے.
نوٹیفکیشن جاری

No comments