چینی آٹا بحران کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش
چند ماہ قبل چینی آٹا بحران کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش،حکومت کے ساتھی جہانگیر خان ترین ، مونس الٰہی ، خسرو بختیار ، چوہدری سمیع اللہ اور مریم نواز کے سمدھی چوہدری منیر ذمہ دار قرار ، جہانگیر ترین نے رپورٹ مسترد کردی اور ٹویٹ کیا کہ پچھلے تین سال میں اپنے ایکسپورٹ کوٹے کے بیس فیصد حصے میں سے تیرہ فیصد حصہ لیا جبکہ تین بلین میں سے ڈھائی بلین مجھے تب ملا جب میں اپوزیشن میں تھا۔ اسی طرح ایکسپورٹ کا کوٹہ پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر تھا۔
No comments