ویزے کی دعائیں - Global News Network

Breaking News

ویزے کی دعائیں

ہماری مسجدوں میں بزرگ اگلی صفوں میں  امریکا اور یورپ کی 

تباہی و بربادی کی بد دعائیں مانگ رہے ہوتے ہیں جبکہ پچھلی 

صفوں میں نوجوان وہاں کے ویزے کی دعائیں مانگ رہے ہوتے 

ہیں😉😋😋😋

صفوں میں اتحاد ہی نہیں ہے ترقی کہاں سے ہو گی ۔۔

No comments