جس_الیکشن_سے_مافیا_جنم_لے - Global News Network

Breaking News

جس_الیکشن_سے_مافیا_جنم_لے

*#جس_الیکشن_سے_مافیا_جنم_لے* جمہوریت کا گلا گھونٹ دیا جائے ، کرپشن کا بڑا دروازہ کھول دیا جاے، نوجوان کو آگے بڑھنے سے روک دیا جاے
ایک۔مافیا 10 کروڑ انویسٹ کر کہ 50 کروڑ بناے
  بلدیاتی الیکشن اس خوف سے نہیں ہونے دیا جاے کہ
 نئے اور عام۔لوگ سامنے آ جائیں گے۔

 وہ الیکشن قانون ساز اسمبلی کا نہیں MLA مافیا کا الیکشن ہے۔ 
اس حقوق ملتے نہیں چھینے جاتے ہیں۔
#اٹھو_نوجوانو !
*اس مافیا سے آزادی کا وقت آ گیا ہے۔*
#اب_کی_بار #نوجوان_یونائیٹڈ_سرکار

No comments