ویکسین کے اثرات کا اک اور رخ "دنیا کی تقسیم" - Global News Network

Breaking News

ویکسین کے اثرات کا اک اور رخ "دنیا کی تقسیم"



 سائنو فام لگانے والوں کو سعودیہ میں داخلے کی اجازت نہیں۔۔۔۔۔
 سینو وک لگانے والوں کو یورپ میں داخلے کی اجازت نہیں۔۔۔۔
 اسٹرازنکہ لگانے والے روس میں داخل نہیں ہوسکتے۔۔۔۔
فائزر لگانے والے چائنہ نہیں جاسکتے۔ اب نیا ڈرامہ شروع ہوگیا ہے۔
مالی منافعے اور کمپنیوں کے جھگڑے نے دنیا تقسیم کردی ہے۔۔۔

اور پاک وک لگانے والوں کا تو اللّٰہ ہی حافظ ہے۔۔۔۔
ممکن ہے وہ ملتان سے خانیوال ہی جا سکیں یا پھر لاہور تک 

🤔😤😭

No comments