آیت الكرسی آسمانی نور ہے - Global News Network

Breaking News

آیت الكرسی آسمانی نور ہے


🌴✍️ 📲📱💫🍂 *حضرت عبدالله بن عوف فرماتے ہیں : ایک رات میں نے خواب میں دیکھا کہ قیامت برپا ہو چکی ہے* مجھے حساب و کتاب کیلئے لایا گیا۔ میرا حساب بڑی آسانی سے ہو گیا. پھر مجھے جنت میں لایا گیا اور وہاں مجھے بہت سارے محل دکھائے گئے، مجھے کہتے ہیں: اس محل کے دروازوں کو شمار کرو؛ میں نے شمار کیے تو 50 دروازے تھے.
🍂پھر کہتے ہیں: اس محل کے گھروں کو شمار کرو تو وہ 175 گھر تھے، وہ گھر میری ملکیت میں دے دیے گئے، مجھے انتہائی خوشی ہوئی جیسے ہی میری آنکھ کھلی تو خداوند متعال کا شکر ادا کیا.
صبح ہوتے ہی ابن سیرین کے پاس گیا اور اپنے خواب کو بیان کیا.
🍂انہوں نے کہا: یقیناً آپ آیت الكرسی کی زیادہ تلاوت کرتے ہیں، میں نے کہا: جی ہاں؛ اسی طرح ہے، لیکن آپ کو کیسے پتہ چلا ؟ کہتے ہیں: اس لیے کہ اس آیت کے 50 كلمے اور 175 حروف ہیں، میں نے ان کے حافظے کی تیزی پہ تعجب کیا، پھر مجھے کہتے ہیں: جو شخص بھی آیت الكرسی کی زیادہ تلاوت کرے، موت کی سختی اس پر آسان ہو جاتی ہے.
🍃1. آیت الكرسی آسمانی نور ہے. 
🍃2. آیت الكرسی عرشی خزانے کی ایک آیت ہے. 
🍃3. آیت الكرسی سفر میں سلامتی کا باعث بنتی ہے. 
🍃4. آیت الكرسی قرآنِ مجید میں بلند ترین مقام پر فائز ہے. 
🍃5. رسولﷺ جب بھی بستر پہ جاتے تو آیت الكرسی کا ورد کرتے. 
🍃6. آیت الكرسی پڑھنے سے انسان ہر بلا و آفت سے محفوظ رہتا ہے. 
🍃7. برائے رفع فقر آیت الكرسی مؤثر ہے اور غیب سے الله تعالیٰ کی مدد پہنچتی ہے. 
🍃8. ہر چیز آیت الكرسی میں ہے یعنی كرسی میں آسمانوں اور زمین کی گنجائش ہے.
🍃9. تنہائی میں آیت الكرسی پڑھنے سے خوف دور ہوتا ہے اور الله تعالیٰ کی جانب سے مدد ہوتی ہے. 
🍃10. آیت الكرسی کو مستحب نمازوں میں ؛ایام ہفتہ کے شب و روز میں؛ سفر میں؛ نماز تہجد میں اور میت کو دفن کرتے وقت پڑھیں. 
🍃11. سوتے وقت آیت الكرسی کو پڑھیں کیونکہ اس طرح خداوند کریم ایک فرشتے‌ کی ڈیوٹی لگا دیتا ہے کہ صبح تک آپ کی حفاظت کرے.
🍃12. جب بھی آنکھ کا درد تو آیت الكرسی پڑھیں اور اس درد کا کسی کے سامنے اظہار نہ کریں، آفاقہ ہوگا. 
🍃13. نبیﷺ نے فرمایا: جس گھر میں آیت الكرسی پڑھی جائے ابلیس اس گھر سے دور رہتا ہے اور سحر و جادو سے بھی محفوظ رہتا ہے. 
🍃14. آیت الكرسی پائہ عرشِ الٰہی ہے اور اس کی تلاوت کا هدف یہ ہے کہ لوگ الله تعالیٰ کے علاؤہ کسی اور کی پرستش نہ کریں، کسی دوسرے کے سامنے اپنا سر نہ جھکائیں؛ لوگوں کے اندر روح توحید پیدا ہو۔ آیت الكرسی عقلوں کو بیدار اور حقیقی معبود کی پہچان کرواتی ہے.
🍃15. وقت غروب 41 بار آیت الكرسی پڑھنے سے حاجت‌ پوری ہوتی ہے 
🌸✨16. اگر مؤمن آیت الكرسی کو پڑھ کر اس کے ثواب کو مرحومین کو ہدیہ کر دے تو خداوند متعال ایک فرشتےکی ڈیوٹی لگا دیتا ہے کہ اس کی طرف سے تسبیح کرے.
🍃19. چند چیزیں حافظے کو زیادہ کرتی ہیں، ان میں ایک آیت الكرسی کی تلاوت ہے.
🍃20. هر رات آیت الكرسی پڑھیں تاکہ صبح تک اللہ تعالیٰ کے حفظ و امان میں رہیں.
🍃21. ہر صبح آیت الكرسی کو پڑھیں تاکہ رات تک اللہ تعالیٰ کے حفظ و امان میں رہیں.
🍃22. آیت الکرسی پڑھنے سے موت کے وقت جان کنی میں آسانی ہوتی ہے.
🍃23. آیت الكرسی قرآنِ کریم کی عظیم‌ ترین آیت ہے.
🍃24. برائے حفاظت مال و جان آیۃ الكرسی کو پڑھیں.
🍃25. آیت الكرسی شرک کی بنیادوں کو ویران کر دیتی ہے. 
🍃26. آیت الكرسی سوره بقره کی سردار ہے.
🌱 اگر اس میسج کو آپ دوسروں کے ساتھ شیئر کردیں تو آپ بھی اس عظیم صدقہ میں شریک ہو جائیں گے۔۔۔🌱 💫 🇵🇰 🤝

No comments