آپ سوجائیں - Global News Network

Breaking News

آپ سوجائیں

ایک شخص ڈاکٹر کے پاس سے واپس آیا
بیوی کو بتایا کہ ڈاکٹر نے کہاہےمیں بارہ گھنٹے سے زیادہ نہیں جیوں گا
بیوی نےبستر لگایا اورکہا آپ سوجائیں
شوہر کوٹینشن سے نیند نہ آئے
ساتھ لیٹی بیوی کوپوچھتا
"سو گئ ایں"
بیوی نےجواب دیا
تےہور کی کراں
تسی تے سویرے اٹھنا نئیں، میں تے اٹھنا اے🤣🤣🤣🤣🤣

No comments