
*قادرپورراں :ٹاٹے پور روڈ ہیڈ سجان پور پر ایک آدمی کی لاش ملی ہے*
*ریسکیو ذرائع*
قادرپورراں: ایک آدمی درخت سے لکڑیاں کاٹتے ہوٸے گر کر جاں بحق ہوگیا ہے۔ ریسکیو ذرائع
قادرپورراں :ریسکیو کی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ چکی ہیں ابھی تک جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت نہیں ہوسکی
ریسکیو ذرائع
Post Comment
No comments