لائن آف کنٹرول پہ پاک فوج کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے کے دوران ایک اور بھارتی سپاہی سورب کھٹر جہنم واصل ۔ - Global News Network

Breaking News

لائن آف کنٹرول پہ پاک فوج کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے کے دوران ایک اور بھارتی سپاہی سورب کھٹر جہنم واصل ۔

لائن آف کنٹرول پہ پاک فوج کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے کے دوران ایک اور بھارتی سپاہی سورب کھٹر جہنم واصل ۔
سورب کھٹر کی شادی صرف 16 دن پہلے ہوئی تھی۔
نریندرمودی کی پالیسیوں کے نتیجے میں بارڈر بھارتی آرمی کا شمشان گھاٹ بنا ہوا ہے باقی ماندہ بھارتی آرمی یا تو آزادی پسندوں کے ہاتھوں ماری جا رہی یا پھر خودکشیاں کر رہی ۔

No comments