*قطب پور خانیوال روڈ دھند کے باعث ٹریفک حادثہ*
لودھراں : قطب پور خانیوال روڈ کے قریب شدید دھند کے باعث دو مسافر بسیں آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی ، اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ، ریسکیو آپریشن جاری ، حادثے کے نتیجے میں 9 افراد زخمی - ریسکیو ذرائع
No comments