بستی ملوک کے علاقے اڈا بصیرا بہاولپور روڈ کار میں آگ لگ گئی
*بستی ملوک کے علاقے اڈا بصیرا بہاولپور روڈ کار میں آگ لگ گئی*
آج رات بستی ملوک کے علاقے اڈا بصیرہ کے قریب *جاوید اقبال جو کہ ABL بینک ابدالی روڈ ملتان میں ملازم ہے مہران کار نمبری LOZ/1947 پر اسلام پور سے ملتان جارہا تھا کہ گاڑی میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی ہے۔ جسے ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا ہے۔اس واقعے میں کوئی زخمی نہیں ہوا۔

No comments