پرویز مشرف سے قبل پاکستان کی تاریخ کا وہ کیس جس میں جج نے ملزم کو سر عام بیہمانہ طریقے سے قتل کرنے کا حکم جاری کیا تھا
*پرویز مشرف سے قبل پاکستان کی تاریخ کا وہ کیس جس میں جج نے ملزم کو سر عام بیہمانہ طریقے سے قتل کرنے کا حکم جاری کیا تھا*
اسلام آباد (ویب ڈیسک) ایڈیشنل سیشن جج اللہ بخش رانجھا نے لاہور میں 100 بچوں کے قاتل جاوید اقبال مغل کو 16 مارچ 2000 کو سزائے موت سنائی گئی تھی۔جج اللہ بخش نے فیصلہ دیا کہ مجرم جاوید اور اس کا شریک ملزم ساجد کو متاثرہ خاندانوں کی موجودگی میں اسی لوہے کی زنجیر سے گلا گھونٹ کے مارا جائے جو انہوں نے جرم کرتے وقت ہتھیار کے طور پر استعمال کیا تھا۔ان کے جسموں کو 100 حصوں میں کاٹا جائے اور تیزاب کے ڈرم میں ڈال دیا جائے کیونکہ انہوں نے مرنے والے بچوں کے ساتھ ایسا ہی کیا تھا۔جج نے حکم دیا تھا کہ سزائے موت کسی بڑی عوامی جگہ پر دی جائے

No comments