انتہائی_افسوسناک_واقعہ_پیش_آیا_ہے_پنڈی بھٹیاں - Global News Network

Breaking News

انتہائی_افسوسناک_واقعہ_پیش_آیا_ہے_پنڈی بھٹیاں

#انتہائی_افسوسناک_واقعہ_پیش_آیا_ہے😭😭💔💔
سبق یاد نہ ہونے پر مدرسہ کے مولوی نے 5 سالہ معصوم بچے کی جان لے لی۔۔۔😭😭
پنڈی بھٹیاں کے علاقے میں ایک یتیم بچے کی سبق یاد نہ ہونے کی وجہ سے درندہ صفت مولوی نے مار مار کر جان لے لی بچے کی بیوہ والدہ نے کہا ہے کہ میرا بیٹا پچھلے تین دن سے بہت بیمار تھا جیسے ہی کچھ ٹھیک ہوا تو مجھے کہا امی میں آج مدردسے جائوں گا استاد صاحب بہت ڈانٹتے ہیں میں نے روانہ کیا ابھی مشکل سے ایک گھنٹہ ہی گزرہ ہوگا ساتھ والے گھر کا ایک بچہ مدرسے سے بھاگتا ہوا آیا اور کہا کہ آپ کے بیٹے کو استاد نے بہت مارا ہے مجھے استاد نے کہا ہے کہ جائو اس کی ماں کو بلا لائو یہ بہانہ کر رہا ہے جب میں وہاں بھاگتی ہوئی پہنچی تو میرا بچہ مجھے زمین پر پڑا ہوا ملا جب میں نے اس کی کمر پر ہاتھ رکھ کر اٹھانے کی کوشش کی تو میرے ہاتھ گیلے ہونے لگے کمر سے کپڑا ہٹایا تو بچے کی کمر خون سے لت پت تھی میری زمین پائوں سے نکل گئی ہائے افسوس ہائے افسوس میرا ایک  ہی بچہ تھا اور وہ بھی ظالم انسان نے بے رحمی سے قتل کردیا روتے ہوئے ماں نے انصاف کی اپیل کی ہے😭😭💔💔ماں کے مدعی بننے پر
علاقے کے سردار نے صلح کے لیے اس بیوہ عورت کو دھمکی دی ہے کہ چپ چاپ صلح نامہ کردو 
#justice_for_this_Orphan_child😭😭💔💔
ہم گندی گندی ویڈیو اور فالتو پوسٹ تو شیئر کرتے ہیں کیا ہی اچھا ہوگا جو اگر اس پوسٹ کو 10 گروپ میں شیئر کریں تاکہ حکمران بالا تک یہ بات پہنچ جائے اور وہ اس کا نوٹس لیں اور ظالموں کو کیفرکردار تک پہنچایا جا سکے  #یتیم
بچے کے انصاف کے لیے اس کی آواز بن کر شیئر کریں تاکہ ایک بیوہ عورت کو انصاف مل سکے درندہ صفت قاتل اور اس کو بچانے والے کیفرکردار تک پہنچ جائیں 💔💔😭😭
اللہ پاک جزائے خیر دے آمین

No comments