لاہور میں وکلاء کی جانب سے حالات شدید سنگین
*لاہور میں وکلاء کی جانب سے حالات شدید سنگین*
ہزاروں وکلاء نے کارڈیالوجی ہسپتال لاہور پر حملہ کر دیا
صدر ینگ ڈاکٹر، ڈاکٹرز، نرسز اور ہسپتال کا دیگر سٹاف چھپ کر جانیں بچانے پر مجبور
وکلاء کی ڈاکٹروں پر مار پیٹ کی وجہ سے نظام درہم برہم چھ مریض دم توڑ گئے۔ لواحقین اپنے پیاروں کو روتے رہے
وکلاء نے ہسپتال اور گردونواح میدان جنگ بنا دیا
وفاقی وزیر فیاض چوہان بات چیت کرنے آئے تو ان کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا اور اغواء کی کوشش کی گئی
وکلاء کا پولیس پر بھی حملہ، پولیس وین کو آگ لگا دی، پولیس پیچھے ہٹنے پر مجبور
میڈیا نمائندگان پر تشدد کیمرے توڑ دئیے
ہسپتال میں توڑ پھوڑ، ڈاکٹروں کو پکڑ پکڑ کے تشدد، عوامی اور سرکاری املاک کی توڑ پھوڑ، حالات قابو سے باہر، مزید نیوز چینلز پر دیکھ سکتے ہیں۔

No comments