تمام تعلیمی اداروں کے پرنسپل صاحبان متوجہ ہوں - Global News Network

Breaking News

تمام تعلیمی اداروں کے پرنسپل صاحبان متوجہ ہوں

*تمام تعلیمی اداروں کے پرنسپل صاحبان متوجہ ہوں*
حکومت کی جانب سے ضلعی سطح پر اعلیٰ افسران کو احکامات جاری کر دیئے گئے. چھاپہ مار ٹیمیں بھی تشکیل دے دی گئیں
*سردیوں کی چھٹیوں میں سکول کھولنے پر سکول کی رجسٹریشن کینسل کر دی گئی*

No comments