دادو/کورٹ نوٹیس جاری - Global News Network

Breaking News

دادو/کورٹ نوٹیس جاری

*دادو/کورٹ نوٹیس جاری*

دادو: گاجی شاہ کی درگاہ پر اونٹنی🐪  کی قبر پر سانس بند کرکے 7 چکر لگانے کا معاملہ

اونٹنی🐪 کی قبر مسمار کرنے کے لیئے بھان سعید آباد کا رہائشی محمد عمر جمالی نے دادو کی عدالت میں کیس داخل کر دیا

دادو کی عدالت نے ضلعی انتظامیہ محکمہ اوقاف اور گاجی شاہ کے گادی نشین فقیروں کو نوٹیس جاری کر دیا

اسلام میں خانہ کعبہ کے علاوہ کسی اور کو طواف کرنے کی کوئی اجازت نہیں، عدالت میں کیس داخل کرنے والا محمد عمر جمالی کا متن

اونٹنی کی قبر بنا کر لوگوں کو گمراہ کرکے ان کی عزت اور دولت کو لوٹا جا رہا ہے، محمد عمر جمالی

اونٹنی کی قبر پر طواف کو فوری طور بند کرکے قبر کو مسمار کیا جائے، محمد عمر جمالی

دادو کی عدالت نے محمد عمر کی درخواست پر ڈپٹی کمشنر دادو، ایس ایس پی سمیت دیگر عملداروں کو نوٹیس جاری کر دیا

No comments