بستی ملوک حساس اداروں کا سرچ آپریشن
*بستی ملوک حساس اداروں کا سرچ آپریشن*
،ملتان :سٹی پولیس آفیسر محمد زبیر دریشک کی ہدایت پر جوائنٹ ٹاسک ٹیم کا سرچ آپریشن ۔
ملتان :سرچ آپریشن انچارج جے ٹی ٹی انسپکٹر رضوان خان کی زیر نگرانی کیاگیا ۔
ملتان :سرچ آپریشن تھانہ بستی ملوک اور مخدوم رشید کے علاقوں چک 13ایم آر اور چک 15ایم آر میں کیا گیا۔
ملتان :سرچ آپریشن کے دوران غیرقانونی اسلحہ برآمد کرلیا
ملتان :سرچ آپریشن کے دوران 06ویپن برآمد کرلئے
ملتان:سرچ آپریشن کے دوران 58 افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئی-ترجمان پولیس

No comments