لاہور بورڈ آف ریونیو،محکمہ مال کی تمام عدالتوں (سیشن کورٹ، ہائی کورٹ سے ثابت شدہ) سے ونڈا پاس اراضی پر غیر قانونی قبضہ - Global News Network

Breaking News

لاہور بورڈ آف ریونیو،محکمہ مال کی تمام عدالتوں (سیشن کورٹ، ہائی کورٹ سے ثابت شدہ) سے ونڈا پاس اراضی پر غیر قانونی قبضہ

*82 سالہ بزرگ استاد ماسٹر رشید صاحب اور بیوہ یتیم بچوں کی  نئی بھینی 30 مرلہ لاہور بورڈ آف ریونیو،محکمہ مال کی تمام عدالتوں (سیشن کورٹ، ہائی کورٹ سے ثابت شدہ) سے ونڈا پاس اراضی پر غیر قانونی قبضہ گیر اقبال جٹ کریانے والے..... کر لے جو کرنا ہے آخر موت ہے..... اور  قبر کی کال کوٹھڑی پیش آنے والی ہے..... بھائی توبہ کر لے ابھی زندگی کی سانسوں کی مہلت باقی ہے ...... بے شک مال و دولت کی کثرت طاقت اور دین اسلام سے دوری  انسان کو گمراہ کرتی ہے...... فرعون، ہامان، قارون، شداد کثرت دولت اور طاقت اور دین فہمی نا ہونے کی وجہ سے گمراہ ہوے جب کہ غیر قانونی قبضہ گیر نریندر مودی چائے والا بھی عہدے مال، طاقت اور اسلام سے دوری کی وجہ سے مظلوم کشمیریوں پر ظلم و ستم کر رہا ہے۔انسان جب تک  کثرت مال و دولت و طاقت و عہدوں کو خدا اور اس کے رسول کے ساتھ نہیں جوڑے گا تو وہ بھی زکر کردہ بالا کی طرح گمراہ ہو گا خدا کے ساتھ جوڑ کے بغیر انسان سے مال و دولت کثرت طاقت کے ساتھ حق اور ظلم کی پہچان کی صلاحیت سلب ہو جاتی ہے اور انسان قبضہ گیر، قاتل، فرعون، ہامان،شداد،قارون بن جاتا ہے اور سمجھتا ہے کہ میں ہی رب ہوں مگر حقیقی رب نے اپنی رٹ قائم کرنی ہوتی ہے وہ اپنے بندوں سے پیار کرتا ہے اور ظلم و ستم فسق و فجور پر مہلت پر مہلت دیتا ہے.اس خدا کی مہلت سے عقل و شعور استعمال کر کے فائدہ حاصل کرو کیونکہ خدا نے فکر و تدبر کرنے اور گناہوں پر توبہ کرنے کی تعلیم  دی ہے۔*
*اے اقبال جٹ بہلیم !!! تمہیں غیر قانونی قبضہ فروخت کرنے والے کچھ قبضہ گیر  قبر کی حوالات میں پہنچ چکے اور رب کعبہ کی قسم تم بھی آخر خدا کی عدالت میں پہنچ کر ہی رہو گے اور تب میرا رب ایک ایک ظلم کا حساب لے گا.*
*(محمد نواب کاشف  امیدوار برائے کونسلر ٹاون بستی ملوک محلہ غوثیہ انشاء اللّٰہ⁦❣️⁩⁦✌️⁩⁦❣️⁩ )*

No comments