عورت کے مرنے کے بعد تدفین - Global News Network

Breaking News

عورت کے مرنے کے بعد تدفین

عورت کے مرنے کے بعد تدفین کے وقت جب اسے قبر میں اتارا جاتا ہے تو ایک آواز لگائی جاتی ہے کہ نامحرم حضرات دور ہو جائیں اور محرم قریب آ جائیں پھر ایک بڑی چادر سے قبر کو چاروں طرف سے کور کر کے محرم مردوں کی موجودگی میں اسے قبر میں اتارا جاتا ہے، جو شریعت ایک مردہ عورت کی بے پردگی نہ ہونے دے تو کیا یہ ممکن ہے کہ ایک حسین جوان عورت کو سرخی، پاوڈر اور زیب وزینت کی تمام فتنہ سامانیوں کے ساتھ کھلے چہرہ گھومنے کی اجازت دے دے، نہیں ہرگز نہیں۔💯🔥💔🔥

No comments