بستی_ملوک گزشتہ رات ٹال پلازہ بستی ملوک حادثہ - Global News Network

Breaking News

بستی_ملوک گزشتہ رات ٹال پلازہ بستی ملوک حادثہ

#بستی_ملوک گزشتہ رات ٹال پلازہ بستی ملوک حادثہ
امیر معاویہ ولد محمد سعید بعمر 39 سال جو کہ نیو ملتان کا رہائشی ہے اس کی گاڑی ٹال پلازہ بستی ملوک پر دھند کے باعث دوسری گاڑی سے ٹکرا گئی. ریسکیو 1122 بستی ملوک اور موٹروے پولیس نے فوری رسپانس کیا ریسکیو1122 کی ٹیم نے زخمی کو فرسٹ ایڈ دی.

No comments