09 فیض میں نوجوان قتل - Global News Network

Breaking News

09 فیض میں نوجوان قتل

*بستی ملوک کے علاقے 09 فیض میں نوجوان قتل*

آج صبح بستی ملوک کے علاقے چک نمبر 9 فیض ایک نوجوان کی لاش ملی ہے جس کی شناخت *محمد اکبر عرف بیلا ولد محمد شفیع قوم آرائیں سکنہ بہنی ککے والا چکنمبر 9F بستی ملوک* معلوم ہوئی ہے اور جو ملک اعجاز کے ٹیوب ویل پر ملازم تھا گزشتہ رات ٹیوب ویل پر سونے آیا تھا پر آج مردہ حالت میں سر کچھلا ہوا ملا ہے بظاہر تو لگتا ہے کہ کسی نے سر پر وار کر کے قتل کیا ہے پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش قبضہ میں لے کر کاروائی کا آغاز کر دیا ہے ۔

No comments