*۔ساہیوال ٹول پلازہ کے قریب فیصل آباد سے فورٹ عباس جانے والی کوسٹر تیز رفتاری کی وجہ سے گنے کے ٹرالر سے ٹکرا کر25سے30فٹ گہری کھائی میں جا گری بس گرنے سے تین افراد جاں بحق جبکہ 25 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ ریسکیو1122 آپریشن جاری ھے*
کوسٹر تیز رفتاری کی وجہ سے گنے کے ٹرالر سے ٹکرا کر کھائی میں جا گری.
Reviewed by Global News Network
on
January 25, 2020
Rating: 5
No comments