ریسکیو 15 پر جھوٹی کال کرنے والے ہو جائیں تیار.. - Global News Network

Breaking News

ریسکیو 15 پر جھوٹی کال کرنے والے ہو جائیں تیار..

ریسکیو 15 پر جھوٹی کال کرنے والے ہو جائیں تیار.. 

لودہراں : ریسکیو 15 پر ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے کے خلاف عمران عمر Asi نے کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا اور مقدمہ درج رجسٹر کیا گیا. 
لودہراں پولیس عوام سے اپیل کرتی ہے کہ ریسکیو 15 پر جھوٹی اطلاع ہرگز نہ دیں اس سے نہ صرف پولیس کا وقت اور پیسہ ضائع ہوتا ہے بلکہ ہو سکتا ہے کہ پولیس وقت پر کسی ضرورت مند کے کام نہ آ سکے........سوچیے!!!!!!!

No comments