بیوی نے عاشق کے ساتھ مل کر شوہر کو زندہ جلا دیا ۔ - Global News Network

Breaking News

بیوی نے عاشق کے ساتھ مل کر شوہر کو زندہ جلا دیا ۔

*کراچی : سرجانی ٹاون یارو گوٹھ میں بیوی نے عاشق کے ساتھ مل کر شوہر کو زندہ جلا دیا ۔ اہلخانہ*

کراچی : 15 جنوری کے دن 25 سالہ نوید ولد غلام مصطفی سرجانی ٹاون سے جھلسی ہوئی حالت میں سول اسپتال لے جایا گیا ۔

کراچی : نوید کو اس سے قبل بھی مارنے کی کوشش کی گئی تھی ۔ مقتول تین بچوں کا باپ تھا۔

کراچی : مقتول کی بیوی علحیدگی چاہتی تھی اور مقتول اپنے بچوں کی وجہ سے بیوی کو طلاق نہیں دے رہا تھا ۔

کراچی مقتول کے گھر والوں کو سونیا اور اس کے عاشق کے بارے میں علم تھا ۔ اہلخانہ

کراچی : 15 جنوری کی رات نوید دم توڑ گیا ۔ مقتول کا بھائی لاش لے کر خیر پور روانہ ہوا جہاں اس کی تدفین کردی گئی ۔

کراچی : مقتول کی والدہ نے پولیس اور اعلی حکام سے اپیل کی ہے کہ مقتول کی بیوی سونیا اور اس کے عاشق کے خلاف مقدمہ درج کرکے انھیں گرفتار کیا جائے۔

No comments