سپیشل برانچ پنجاب کو مزید احتیارات - Global News Network

Breaking News

سپیشل برانچ پنجاب کو مزید احتیارات

*ٹیکر ۔لاہور*

*صوبائی کابینہ اور اعلی افسران کا اجلاس وزیر آعلیٰ پنجاب کا سپیشل برانچ پنجاب کو مزید احتیارات دینے کا فیصلہ*
ٹیکر ۔
اسپیشل برانچ پنجاب کی جانب سے بھیجی جانے والی رپوٹس پر کاروائی نا کرنے والے افسران کو فوری طورپر osd بنا کر عھد ے سے فارغ کرنے کا فیصلہ
ٹیکر ۔
ضلعی انتظامیہ کے تمام افسران اور اداروں کو بھی سپیشل برانچ مانیٹر کرے گی
ٹکر۔
سپیشل برانچ انٹیلیجنس ونگ میں مزید بھرتیاں کی جاییں گی
ٹیکر ۔
وزیر آعلیٰ نے سپیشل برانچ کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا۔
سپیشل برانچ انٹیلیجنس ونگ کو مزید فعال اختیارات دینے کی تجاویز

No comments