بھٹے کا معلوماتی دورہ - Global News Network

Breaking News

بھٹے کا معلوماتی دورہ

ہمارے دیرینہ دوست چین کے وفد نے صادق والا بہاولپور روڈ پر واقع نادر خان کے بھٹے کا معلوماتی دورہ کیا انہوں نے بھٹے میں اینٹیں پکانے کے عمل کے بارے میں معلومات لیں اور پاکستانی محنت کشوں کے پیشہ وارانہ مہارت کی تعریف کی*

No comments