2018 میں کیے جانے والا وعدہ فیس بک نے پورا کر دیا ہے
*2018 میں کیے جانے والا وعدہ فیس بک نے پورا کر دیا ہے۔*
تفصیلات کے مطابق فیس بک نے 2 سال بعد وہ فیچر متعارف کروادیا جس کا فیصلہ سال 2018 میں کیا تھا۔
فیس بک نے اس نئےت فیچر کا وعدہ 2018 سالانہ ڈویلپر کانفرنس کے دوران کیا تھا۔
اس فیچر کا سب کو شدت سے انتظار تھا براﺅزنگ ہسٹری ڈیلیٹ کرنے کا طریقا اب اس نئے فیس بک فیچر کے استعمال سے صارفین براﺅزنگ ہسٹری ڈیلیٹ آسانی سے کر سکتے ہیں۔
یاد رہے فیس بک کی جانب سے اسے آف فیس بک ایکٹیویٹی ٹول کا نام دیا گیا ہے
آپ اسے فیس بک موبائل ایپ یا ڈیسک ٹاپ سائٹ کے سیٹنگز مینیو میں یور فیس بک انفارمیشن کے سیکشن میں دریافت کرسکتے ہیں، جہاں یہ آف فیس بک ایکٹیویٹی کے نام سے ہوگا۔
اس پر کلک کرنے پر آپ کے سامنے ان تمام ویب سائٹ اور ایپس کی فہرست دیکھ سکیں گے جو فیس بک اس وقت ٹریک کرتا ہے جب آپ فیس بک کو استعمال نہیں کررہے ہوتے۔
فیس بک کی اس فہرست میں یہ بھی درج ہے کہ آپ نے کسی ویب سائٹ پر کتنی بار اور کس کس وقت وزٹ کیا۔
یہاں تک کے اور کسی نام پر کلک کرنے پر بتایا جائے گا کہ کمپنی کو اس کا لم کیسے ہوا اور وہ اس معلومات کے ساتھ کیا کرسکتی ہے۔
اگر آپ اس ڈیٹا کو صاف کرنا چاہتے ہیں تو سب سے اوپر کلیئر ہسٹری کا بٹن موجود ہوگا۔
ان پر کلک کرنے پر فیس بک کی جانب سے خبردار کیا جائے گا کہ ایسا کرنے پر آپ ان سروسز سے لاگ آﺅٹ ہوسکتے ہیں جن میں آپ فیس بک سے لاگ ان ہوتے ہیں۔
فیس بک کی جانب سے ڈیٹا کے حصول کا سلسلہ اس صفائی کے بعد بھی جاری رہے گا۔
لیکن یہ ڈیٹا آپ کے اکاﺅنٹ سے نہ ہونے کے برابر ڈس کنکٹڈ ہوگا اور مکمل طور پر فیس بک سرورز سے ڈیلیٹ نہیں ہوگا، ایسا فیس بک نے گزشتہ سال اگست میں بتایا تھا۔
واضح رہے کہ یہ فیس بک کی جانب سے غیرضروری ڈیٹا جمع کرنے کے عمل کی روک تھام کے حوالے سے صارف کو کچھ شفافیت فراہم کرنا ہے۔

No comments