راناجنگ شیرنے ایک بیان میں کہاہے کہ تحریک انصاف کی حکومت ہر محاذ پر ناکام
بستی ملوک(نامہ نگار) مسلم ن کے رہنما اورسابق چیرمین راناجنگ شیرنے ایک بیان میں کہاہے کہ تحریک انصاف کی حکومت ہر محاذ پر ناکام ہوچکی ہے روز بروز کی مہنگائی نے عوام کا برا حال کردیاہے تبدیلی والوں سے توآٹا بھی کنٹرول نہیں ہورہا انہوں نے کہا کہ ن لیگ کی حکومت نے جتناریلیف عوام کو دیا اس کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی وہ وقت دور نہیں جب ایک بار پھر ن لیگ کی حکومت ہوگی انہوں نے کہا کہ حکومت نےملک کوتباھی کےدھانے پرپہچادیاھےکسی چیز پربھی حکومت کاکنٹرول نہیں عوام مہنگاٸ کی چکی میں پس کررہ گۓ ھیں انہوں نے مزید کہاکہ حکومت نے عوام کاجینا مشکل بنادیاہےعوام دووقت کی روٹی کوترس گۓ ھیں تبدیلی والوں نے عوام سے کۓ گۓوعدے تو کیا پورے کرنے تھے وہ حلقہ میں آنا بھی بھول گئے
No comments