کورونا وائرس کا آغاز دسمبر 2019 میں چین سے  ہوا ،قومی ادارہ صحت - Global News Network

Breaking News

کورونا وائرس کا آغاز دسمبر 2019 میں چین سے  ہوا ،قومی ادارہ صحت

*‏کورونا وائرس کا آغاز دسمبر 2019 میں چین سے  ہوا ،قومی ادارہ صحت*

*اسلام آباد: کورونا وائرس سانس کی ایک بیماری ہے ،قومی ادارہ صحت*

*‏‏کورونا وائرس جاپان،تھائی لینڈ،جنوبی کوریا اورامریکہ میں پھیل چکا ہے،قومی ادارہ صحت*

*‏پاکستان میں ابھی تک کوروناوائرس کا کوئی تصدیق شدہ مریض سامنے نہیں آیا،قومی ادارہ صحت*

*‏مشتبہ علامات کے ساتھ ایک مریض کو نشتراسپتال ملتان کے آئسولیشن وارڈ میں داخل کیاگیا ہے،قومی ادارہ صحت*

No comments