تیز رفتار کار والے نے ہٹ کیا اور بھاگ گیا. - Global News Network

Breaking News

تیز رفتار کار والے نے ہٹ کیا اور بھاگ گیا.

*بستی ملوک الخیر پیٹرولم کے سامنے ٹریفک حادثہ*
عبدالمجید ولد علی احمد بعمر 57 سال کو الخیر پمپ کے سامنے موٹر سائیکل پر روڑ کراس کرتے ہوئے ایک تیز رفتار کار والے نے ہٹ کیا اور بھاگ گیا. ریسکیو 1122 بستی ملوک نے فوری رسپانس کیا فرسٹ ایڈ دی اور up ہسپتال شفٹ کیا.

No comments