موضع طاھر بھٹہ- بنیادی سہولتوں محروم
یہ روڈ جو ما سٹر محمد حفیظ اللہ صاحب کے گھر کی جانب جاتا ھے بد حا لی کا شکار ھوا پرا ھے اس وقت اس ایم این اے اور ایم پی اے کچھ لوگ چمچے تھےان لوگوں نے سبز باغ دیکھا کر سولنگ اکھاڑ لی تھی جس وقت بارش ھوتی ھے اس وقت آنے جانے میں کا فی دشواری پیدا ھوتی ھے آج سے چند دن قبل ھمارے ماموں ماسٹر منور خان صاحب گھر جاتے ھوے سلیپ ھوکر گر پڑے تھے
میں جناب اپنے چیرمین کونسلر صاحب سے پوچھ سکتا ھوں کہ آخر یہ سولنگ اکھاڑی گی تو پھر بنای کیوں نیں گی کیا تمیں صرف اینٹیں چاھی تھی کیا سڑک ان کی ضرورت نییں ھے کب ان لوگوں کی یہ ضرورت پوری ھوگی آخر کیوں موضع طاھر بھٹہ کو ان بنیادی سہولتوں محروم رکھا جاتا ھے کیا ھمارے چیر مین واس چیرمین کونسلر صاحب بے ضمیر ھوچکے ھیں کیا ان کو صرف کے وٹوں کے دن یہ علاقہ یاد آتا ھے ْآپ اس وقت بڑے وعدے کرتے تھے اب کیا ھوا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!

No comments