پوٹھوہار ڈویژن پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری - Global News Network

Breaking News

پوٹھوہار ڈویژن پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

راولپنڈی

پوٹھوہار ڈویژن پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ،

سول لائن پولیس نے بدنام زمانہ منشیات فروش شفیق عرف شیقا کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے 1 کلو 730 گرام چرس برآمد کی گئی ،

ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کی جا رہی ہے.

ترجمان راولپنڈی پولیس

No comments