تھانہ بستی ملوک 2020
*تھانہ بستی ملوک 2020 کی پہلی ایف آئی آر درج کرلی گئی*
آج تھانہ بستی ملوک میں *سال 2020 کی پہلی ایف آئی آر* درج کرلی گئی ہے ایف آئی آر بجرم 384 ت پ بھتہ خوری کی درج کی گئی ہے جس میں محمد بشیر ولد خادم حسین سکنہ مدینہ کالونی بستی ملوک کو چوک بستی ملوک پر ہائی ایس اسٹینڈ کی مد میں بھتہ خوری کے جرم پر پکڑا گیا اور ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔اج یکم جنوری 2020 کو ٹوٹل 5 ایف آئی آر تھانہ بستی ملوک درج کی گئی ہیں۔

No comments