دعوت اسلامی کے زیر اہتمام تھیلیسیمیا کے  مریضوں کے لئے بلڈ ڈونیشن کیمپ - Global News Network

Breaking News

دعوت اسلامی کے زیر اہتمام تھیلیسیمیا کے  مریضوں کے لئے بلڈ ڈونیشن کیمپ

*دعوت اسلامی کے زیر اہتمام سر زمین لاڑ (الرحمٰن پلازہ)* میں تمام حفاظتی تدابیر کے پیش نظر *23 اپریل 2020  بروز جمعرات صبح 9 تا شام 4 بجے تک تھیلیسیمیا کے مریضوں کے لئے بلڈ ڈونیشن کیمپ* لگایا جائے گا ، براہ کرم اس کٹھن وقت میں آپ بھی دعوت اسلامی کا ساتھ دیں اور آپ خود بھی اس کارخیر میں حصہ لیں نیز اپنے  دوست احباب رشتے داروں کو ترغیب دلا کر *تھیلیسیمیا  کے مریضوں کے لئے خون کا عطیہ*دے کر انسانیت کی جان  بچانے کا زریعہ بنئے.*

No comments