دی گرین سائنس سکول - Global News Network

Breaking News

دی گرین سائنس سکول

*دی گرین سائنس سکول بستی ملوک میں تقریب تقسیم کا انعقاد کیا گیا.* تقریب میں سال بھر میں محنت کرکے پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء و طالبات میں انعامات تقسیم کئے گئے. ادارہ ہٰذا کے پرنسپل عمران جوئیہ صاحب نے پوزیشن ہولڈرز  طلباء میں انعامات تقسیم کئے اور طلباء اور سٹاف کی محنتوں کو سراہا. تقریب میں طلباء کے والدین کو بھی مدعو کیا گیا تھا جنہوں نے ادارہ کے پرنسپل اور سٹاف کی محنت اور لگن کو سراہتے ہوئے ڈھیروں دعاؤں سے نوازا...
*نوٹ:*👇
*سیشن 2020 کے لیے ادارہ میں فری ایڈمیشن جاری ہیں. وزٹ کریں اور اپنوں بچوں کا مستقبل محفوظ بنائیں.*

*دی گرین سائنس سکول نزد ہسپتال ڈاکٹر سعید احمد سندھو بہاولپور روڈ بستی ملوک*
پرنسپل: _عمران جوئیہ_
0300-6871380

No comments