تحریک انصاف کا ویژن - Global News Network

Breaking News

تحریک انصاف کا ویژن

*تحریک انصاف کا ویژن انصاف اور حق پرستی ہے۔ حلقہ 158 MNA محمد ابراہیم خان ماسٹر رشید صاحب کے کھیوٹ نمبر 39 کے لاہور بورڈ آف ریونیو سے ونڈا پاس اراضی کاغذات ہائی کورٹ کے فیصلے اور ماسٹر رشید کے بھتیجے محمد اسماعیل سے 10مرلہ خرید کردہ انتقال کاغذات اور دیگر اداروں کے ڈوکیومنٹس دیکھتے ہوئے۔ آج تحصیلدار اور پٹواری نے ماسٹر رشید پر دعویٰ کردہ واپڈا اراضی کے ثبوت اور رقم وصولی ثبوت پیش کرنے تھے شاید نانی اماں 420/ ٹویٹر رانی کی جعلی کیلیبری فونٹ ڈیڈ کی 7 سالہ سزا سے ڈر کر پیش نہیں کئیے*۔
*(اھل علاقہ میں سے عوام کی بڑی تعداد محترم جناب ابرہیم خان صاحب کے پاس ماسٹر رشید صاحب کو ان کا حق دلوانے کے لیے محتد ہو کر پہنچ گئی جس میں سے محمد نواب کاشف امیدوار برائے کونسلر ٹاؤن بستی ملوک، سیٹھ غلام رسول چوہان (سیکریٹری جنرل بار کونسل ملتان غلام نبی چوھان کے والد محترم )/سعید شاہ/شمع کشناز عرف اللہ رکھا بھی موجود ہیں) رانا احمد رانا اسرار عرف رانا کار رانا قربان عرف بانی بھائی چوھدری رضوان یوسی کونسلر اور دیگر علاقے کے معزز لوگ بھی موجود تھے*

No comments