عام آدمی تک انصاف کی فراہمی-2020
عام آدمی تک انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لۓ عوام الناس سے خلوص نیت سے ملنا اور ان میں یہ احساس پیدا کرنا کہ پولیس ہی آپ کی محافظ ہے۔
بھر پور جذبہ سے سرشار ڈی پی او ڈیرہ غازیخان اسد سرفراز پبلک مقام پر عوام الناس سے ملکر ان کو محکمہ پولیس کی طرف سے محبت کا پیغام دیتے ہوۓ کہ ہم آپ کی پولیس ہیں۔
ترجمان پولیس۔

No comments