کراچی کے عباسی شہید اسپتال میں رشیدہ نامی خاتون کے زندہ ہونے کا معاملہ
کراچی : خاتون کے ڈیتھ سرٹییفکیٹ اور انٹری کی کاپی شیخ نیوز نے حاصل کرلی
کراچی : ڈیٹھ سرٹیفیکیٹ میں خاتون کی عمر 80 سال درج ہے
کراچی : ڈیتھ سرٹیفیکیٹ میں خاتون کی وجہ موت کارڈیک اریسٹ کو قرار دیا گیا
No comments