LES-15-703 حادثہ کا شکار - Global News Network

Breaking News

LES-15-703 حادثہ کا شکار

انتہائی افسوسناک
بھیرہ: بھیرہ بھلوال روڈ پر موٹر وے فلائی اوور کے ساتھ مسافر ویگن میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔
ویگن میں آگ لگنے سے گیارہ مسافر جاں بحق۔
جھلس کر جانبحق ھونے والے چار افراد کی لاشیں ٹی ایچ کیو ھسپتال بھیرہ پہنچا دی گیئں۔
جھلس کر جانبحق سات افراد کی لاشیں ویگن سے ابھی تک نکالی نہیں جاتی سکیں۔
جھلس جانے والے تین مردوں اور ایک بچے کو ٹی ایچ کیو ھسپتال بھیرہ پہنچا دیا گیا۔
حادثہ کا شکار ویگن بذریعہ موٹر وے لاھور سے اسلام آباد جارھی تھی۔
بدقسمت ویگن میں اٹھارہ مسافر سوار تھے۔
اناللہ وانا الیہ راجعون

No comments