ایم این اے اور ایم پی اے علاقے پر توجہ نیں دیتے - Global News Network

Breaking News

ایم این اے اور ایم پی اے علاقے پر توجہ نیں دیتے

توجہ ادھر بھی ۔۔
آخر کیوں موضع طاھر بھٹہ کو بنیادی سہلوت سے محروم رکھا جاتا ؑے کیوں ایم این اے اور ایم پی اے اس علاقے پر توجہ نیں دیتے
آ
روڈ اس علاقے میں کچے پرے ھیں ڈسپنری اس علاقے میں نیں ھے ایمبولینس اس علاقے میں  نیں ھے نو کری اس علاقے کے   بچوں کو نیں دی جاتی نوجوان ڈگریاں اٹھاے پیھر رھے ھیں آخر اس علاقے کو کیوں پسماندھ رکھا جاتا ھے آخر ا
موضع طاھر بھٹہ میں نھر والی  پر بر یکر بناے جایھں شام کو جس وقت مسجد سے چھٹی ھوتی ھے اس وقت بچوں کو کراسنگ میں بڑا مسلہ ھوتا ھے جو کسی بھی وقت حادثہ کا شکار بب سکتے ھیں ھم گورنمنٹ پنجاب سے اپیل کرتے کرتے کہ پل پر سپیڈ بر یکر بناے جاھیں تا کہ حادثے سے بچا جا سکے

No comments