شہریوں کے لیے خوشخبری - Global News Network

Breaking News

شہریوں کے لیے خوشخبری

*بستی ملوک کے شہریوں کے لیے خوشخبری*
جی ہاں اب بستی ملوک اور اس کے ملحقہ علاقوں کے شہری یوٹیلیٹی اسٹورز وزیراعظم ریلیف پیکج سے بھرپور فایدہ اٹھا سکیں گے اب آپ کے شہر میں واقع یوٹیلیٹی سٹور پر صبح 09 بجے سے شام 07 بجے تک ایڈ میں درج اشیاء خوردونوش خریدیں وہ بھی خصوصی رعایت کے ساتھ تو آج ہی اپنے قریبی یوٹیلیٹی سٹور کا وزٹ کریں۔
*بستی ملوک کے شہری یوٹیلیٹی سٹور نزد UBL بینک بستی ملوک صبح 09 بجے سے شام 07 بجے تک خریداری کرسکتے ہیں*

No comments