
خاتون سے زیادتی کا الزام
سندھ ہائی کورٹ نے سہون کے سول جج امتیاز حسین بھٹو کو معطل کردیا
پسند کی شادی کے کیس میں چیمبر میں بلا کر زیادتی کی تھی، خاتون کا الزام
جامشورو پولیس اور ایم ایس سیہوں میڈیکل انسٹیٹیوٹ پر مبینہ دباؤ کے سبب ایف آئی آر درج نہیں ہو سکی
No comments