PP-220 کے ووٹر تبدیلی کے منتظر
*ایک سال سے زائد کا عرصہ گزرنے کے باوجود PP-220 کے ووٹر تبدیلی کے منتظر*
تبدیلی سرکار کی حکومت آئے ایک سال سے زائد کا عرصہ ہوچکا ہے پر مسائل جوں کے توں ہیں ابھی تک کسی بھی علاقے میں خاطر خواہ ترقیاتی کام نا کیا گیا ہے اسکی زندہ مثال قادرپور لاڑ سے بستی رسول پور جانے والی کچی سڑک ہے اتنی بڑی آبادی کو ملانے والی یہ سڑک بکل کچی ہے جس کے باعث بارش کے دونوں میں تو یہاں سے گزرنا ناممکن ہو جاتا ہے برسات کے دنوں میں اہل علاقہ راستہ نا ہونے کے باعث گھروں میں قید ہو کر رہ جاتے ہیں سکول جانے والے بچے بھی ان حالات میں سکول نہیں جاسکتے جس کے باعث ان کی تعلیم کا حرج الگ سے ہوتا ہے اہل علاقہ کا مطالبہ ہے کہ MPA میاں طارق عبداللہ صاحب اپنی خصوصی دلچسپی دکھاینں اور بستی رسول پور اور قادرپور لاڑ سڑک کو فلفور پکا کیا جائے تا اہل علاقہ مشکلات میں کمی واقع ہوسکے اور انہیں بھی علم ہو کہ واقع ہی تبدیلی آئی ہے۔

No comments