میرپورساکرو کے اسپتال میں ایک عورت نے عجیب مخلوق کو جنم دیا. - Global News Network

Breaking News

میرپورساکرو کے اسپتال میں ایک عورت نے عجیب مخلوق کو جنم دیا.

ٹھٹھہ
میرپورساکرو کے اسپتال میں ایک عورت نے عجیب مخلوق کو جنم دیا


ٹھٹھہ
کے تحصیل میرپورساکرو کے قریب گاوں اگاریو خان خاصخیلی کے رهائیشی ملاح برادری کی ایک عورت کو  ڈلیوری کیلئے ساکرو اسپتال لایا گیا


ٹھٹھہ
ڈلیوری کے دوران عورت نے ایک عجیب مخلوق نُماء بچے کو جنم دیا جس کو دیکھنے کیلئے کئی لوگ جمع ہوگئے

ٹھٹھہ
بچے کو کراچی ریفر کر دیا گیا ہیں

No comments