پی ایس پی چئیرمین مصطفی کمال پر نا اہلی کی تلوار لٹکنے لگی. - Global News Network

Breaking News

پی ایس پی چئیرمین مصطفی کمال پر نا اہلی کی تلوار لٹکنے لگی.

سندھ ہائیکورٹ

پی ایس پی چئیرمین مصطفی کمال پر نا اہلی کی تلوار لٹکنے لگی

عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کردیے

عدالت نے مصطفیٰ کمال، الیکشن کمیشن اور دیگر سے جواب طلب کرلیا

سماعت کے دوران سابق وزیراعظم نوازشریف نااہلی کیس کا بھی حوالہ دیا گیا


مصطفی کمال 1994 سے 2002 تک کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج میں ملازمت کرتے تھے، سلمان مجاہد بلوچ کی درخواست

مستقل غیر حاضری مس کنڈکٹ پر مصطفی کمال کو ملازمت سے برطرف کردیا گیا تھا،سلمان مجاہد بلوچ

قانون کے مطابق ملازمت سے برطرف شخص کسی بھی عوامی عہدے یہ الیکشن لڑنے کے لئے نا اہل ہوتا ہے، سلمان مجاہد بلوچ

اس کے باوجود مصطفی کمال نے پی ایس 117 اور سٹی ناظم کے لئے الیکشن لڑا ،درخواست گزار

مصطفی کمال کا الیکشن کمیشن میں جمع کرایا گیا کاغذات نامزدگی بدنیتی اور جھوٹ پر مبنی تھا، درخواست

مصطفی کمال آئین کے آرٹیکل 62,63 پر پورا نہیں اترتا،درخواست گزار

مصطفی کمال صادق اور امین نہیں رہے، درخواست گزار

مصطفی کمال کی سٹی ناظم اور صوبائی اسمبلی کی نشست پر کامیابی کو کالعدم قرار دی جائے،درخواست گزار

مصطفی کمال سے تنخواہیں اور مراعات واپس لی جائیں، درخواست سلمان مجاہد بلوچ

مصطفی کمال کو پی ایس پی چئیرمین کی حثیت سے بھی کام سے روکا جائے، درخواست گزار سلمان مجاہد بلوچ

No comments