شاہراہ قراقرم اور سکردو روڈ سمیت متعدد رابطہ سڑکیں کھول دی گئی ہیں۔ شاہراہ قراقرم پرٹریفک روانی یقینی بنانے کیلئے خصوصی ٹیمیں تعینات کی گئی ہیں۔بلوچستان میں این50،این25اورلکپاس ٹنل پر بھی ٹریفک بحال کر دی گئی ہے۔
متعدد رابطہ سڑکیں کھول دی گئی ہیں.
Reviewed by Global News Network
on
January 16, 2020
Rating: 5
No comments