پٹرول پمپس کے خلاف آپریشن جاری - Global News Network

Breaking News

پٹرول پمپس کے خلاف آپریشن جاری

‏اینٹی کرپشن ملتان کا ناپ تول میں کمی کرنے والے پٹرول پمپس کے خلاف آپریشن جاری۔
شہر کے 5پٹرول پمپس کو چیک کیا اور  ناپ میں کمی ثابت ہونے پر عمر پٹرولیم سروس ککر سٹاپ شاہ رکن عالم کوسیل کر دیا۔مزید کاروائیاں جاری

No comments